Paper Chicken Recipe In Urdu

پیپر چکن بنانے کی ترکیب

Paper Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی(بون لیس)1/2کلو
2 نمک 1/2چائے کا چمچہ
3 سویا سوس 1کھانے کا چمچہ
4 چائنیز نمک1/2چائے کا چمچہ
5 چلی سوس 2کھانے کے چمچے
6 کارن فلور 1چائے کا چمچہ
7 ہری مرچ(باریک کاٹ لیں) 6-8عدد
8 تیل1چائے کا چمچہ
9 بٹر پیپر حسب ضرورت(4انچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بغیر ہڈی کا مرغی کا گوشت لے کر اس کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
  2. 2 پھر اس کو نمک ‘چائنیز نمک‘سویا سوس‘چلی سوس‘کارن فلور‘تیل اور ہری مرچ لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 پھر بٹر پیپر میں لپیٹ کر تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔تیارہونے پر مہمانوں کو شروع کرائیں۔

(603) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Paper Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paper Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.