Chicken Bukhara Recipe In Urdu

چکن بخارہ بنانے کی ترکیب

Chicken Bukhara Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 پیاز دوعدد
4 ٹماٹر کٹا ہوا ایک عدد
5 کاجو کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی ایک چائے کا چمچ
9 کارن فلار ایک چائے کا چمچ
10 انڈہ ایک عدد
11 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
12 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
13 ہرادھنیا کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    چکن کے بغیر ہڈی کی بوٹیوں کو آدھا چائے کا چمچ لال مرچ ،نمک ،گرم مصالحہ،کارن فلار ،ایک باریک کٹی ہوئی پیاز ،ہلدی ،ہری مرچیں ،لیموں کارس اور انڈے سے میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔پھر کوکنگ آئل میں ڈیپ فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 علیحدہ پین میں تین سے چارکھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں دو کھانے کے چمچ کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی براؤن کریں پھر اس میں کٹا ہوا ٹماٹر ،نمک ،لال مرچ ،ہلدی ،کاجو کاپیسٹ ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 ایک پیالی پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں ،ابال آنے پر اس میں فرائی کی ہوئی چکن اور قصوری میتھی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(590) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Chicken Bukhara, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Bukhara is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.