- Home
- شوبز
- شوبز شخصیات نے پاکستانی جیلوں میں قید دہشت گر دطالبان کو سرم عام پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا
شوبز شخصیات نے پاکستانی جیلوں میں قید دہشت گر دطالبان کو سرم عام پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا
بدھ 17 دسمبر 2014 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) شوبز شخصیات نے سانحہ پشاور کو درندگی کی بدتر ین مثال قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں قید دہشت گر دطالبان کو سرم عام پھانسی دی جائے ‘ سیاسی ومذہبی جماعت اور عوام متحد ہو کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کا ساتھ دیں اور جب تک ایک بھی دہشت گر دزندہ ہے فوجی آپریشن جاری رکھا جائے ۔
اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔(جاری ہے)
17 دسمبر 2014ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا ‘نامور ادکارہ سنہری خان ‘اسٹیج ادکارہ صائمہ خان ‘ادکارہ خوشبو ‘دیدار ‘ادکارہ ہما علی ‘گلوکارہ راگنی ‘ شازیہ منظور ‘ گلوکار جواد احمد ‘ماڈل سوننیاں بٹ ‘حر ابٹ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز سخت ترین کارروائی کی جائے اور ان دہشت گردوں کا خاتمہ لازم ہو چکا ہے کیونکہ ان کا انسانیت سے دور کا بھی تعلق نہیں اور ایسے درندوں کو انجام صرف اور صرف موت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پو ری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک میں امن کیلئے ہر پاکستانی اپنی جان کو نذرانہ دینے کیلئے تیارہے مگر ان دہشت گردوں کو نہیں چھوڑا جا ئیگا اور انکو ختم کرکے ہی دم لینا چاہیے ۔Rlated Stars :
جواد احمد
Jawad Ahmad
خوشبو
Khushboo
دیدار
Deedar
صائمہ خان
Saima Khan
میگھا
Megha
شازیہ منظور
Shazia Manzoor
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sean Young
Rohit shety
Ed Skrein
Marina Khan
drake
Katie Holmes
Komal Rizvi
Marguerite Moreau
Tom Hanks
Brad Pitt
Amy Poehler
Spencer Locke
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ