جیکولین فرننڈس بالی وڈ کی سب سے فٹ اداکارہ ہیں،ریتک روشن

جمعہ 13 جنوری 2017 12:13

جیکولین فرننڈس بالی وڈ کی سب سے فٹ اداکارہ ہیں،ریتک روشن
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) اداکار ریتک روشن نے اداکارہ جیکولین فرننڈس کو بالی وڈ کی سب سے فٹ اداکارہ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

ریتک نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ میں جیکولین کو بالی وڈ کی سب سے فٹ خاتون سمجھتا ہو کیونکہ وہ بہترین انداز میں یوگا کرتی ہیں اور اس کو بڑی باقاعدگی سے اپنائے ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اس کی غذا بھی بہت صحت مندانہ ہے جس پر وہ بڑی سختی سے قائم رہتی ہے۔

وقت اشاعت : 13/01/2017 - 12:13:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :