Top 10 Worst Smartphones For Your Health

Top 10 Worst Smartphones For Your Health

صحت کے 10 نقصان دہ ترین سمارٹ فونز کی فہرست

عالمی ادارہ صحت کے مطابق الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن ہمارے جسم کو کافی نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ الیکٹرومیگنٹ ریڈی  ایشن موبائل سمیت تمام ڈیوائسز سے خارج ہوتی ہیں۔  ڈیوائسز ، خاص کر موبائل فون ڈیوائسز، سے الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن کے اخراج کی پیمائش Energy Absorption Test جسے SAR  بھی کہا جاتا ہے سے کی جاتی ہے۔  ایپل کے آئی فون 7 اور 7 پلس   میں الیکٹرومیگنٹ ریڈی ایشن لیول بھی کافی زیادہ ہے۔

ان ڈیوائسز کو سر سے دور رکھنا چاہیے۔ ویب سائٹ بزنس کوریا کے مطابق  سام سنگ گلیکسی ایس 7 ایج میں الیکٹرو میگنٹ ریڈی ایشن لیول سب سے کم ہے۔ ذیل میں10 ایسے فونز کی فہرست ہے جو کم  SAR لیول کے باعث صحت کے لیے نقصان  دہ نہیں ہیں، انہیں صحت کے لیے بہترین سمارٹ فونز قرار دیا جا سکتا ہے، حیرت انگیز طور پر ان میں ایپل کا کوئی بھی فون شامل نہیں۔

(جاری ہے)



#Samsung Galaxy S7 Edge – SAR 0.264 W / kg.
#Asus Zenfone 3 – SAR 0.278 W / kg
#Samsung Galaxy A5 (2016) – SAR 0.290 W / kg
#Lenovo Moto Z – SAR 0.304 W / kg
#OnePlus 3 – SAR 0.394 W / kg
#Samsung Galaxy S7 – SAR 0.406 W / kg
#HTC 10 – SAR 0.417 W / kg
#Sony Xperia X – SAR 0.473 W / Kg
#Huawei Honor 5X – SAR 0.560 W / kg
ذیل میں اُن 10 سمارٹ فونز کی فہرست ہے جنہیں SARلیول کے باعث صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔

#Huawei Honor 8 – SAR of 1.5 W / kg
#Huawei P9 – SAR 1.43 W / kg
#iPhone 7 – SAR 1.38 W / kg
#iPhone 7 Plus – SAR 1.24 W / kg
#Huawei Honor 5C – SAR 1.14 W / kg
#Sony Xperia X Compact – SAR 1.8 W / kg
#Sony Xperia XZ – SAR 0.870 W / kg
#LG G5 – SAR 0.737 W / kg
#Sony Xperia X – SAR 0.720 W / kg
#Samsung Galaxy A3 (2016) – SAR 0.621 W / kg

سمارٹ فونز کی ریڈی ایشن سے بچاؤ کا ایک ہی طریقہ ہے کہ فون کو بہت زیادہ استعمال نہ کیا جائے اور فون کالز، خاص کر پیکج کر کے کی جانے والی گھنٹوں کی کالز، کے لیے ہیڈ فون استعمال کیا جائے۔
اس کے علاوہ مقامی کمپنیوں کے بنائے سمارٹ فون خریدنے سے پہلے اُن پر لکھی ہوا SAR لیول چیک کرنا چاہیے۔ ایس اے آر کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-04

More Technology Articles