HTC brings four more wallet friendly Desire phones to the US

HTC Brings Four More Wallet Friendly Desire Phones To The US

ایچ ٹی سی کے چار ویلٹ فرینڈلی ڈیزائر فونز

ایچ ٹی سی کے چار نئے ویلٹ فرینڈلی فونز کو جلد ہی چند ممالک کے بعد امریکا میں لانچ کیا جا رہا ہے۔ امریکا کے بعد انہیں پوری دنیا میں لانچ کر دیا جائے گا۔ ڈیزائر(Desire) 520، 526، 626 اور 626 ایس جلد ہی امریکا میں لانچ ہو جائیں گے۔
ان تمام ڈیزائر فون میں کوالکوم کا سنیپ ڈریگن 210 سی پی یو ہے۔ تمام میں ہی 8 میگا پکسل رئیر کیمرہ ہے۔تمام میں میں مائیکرو ایس ڈی اور مائیکرو ایس ڈی ایکس سی(microSDXC) کارڈ ہیں، جو 2 ٹیرا بائٹ تک سٹوریج کو سپورٹ کرتے ہے۔

دیگر ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)



ڈیزائر 520
ڈسپلے سائز: 4.5انچ
ریزولوشن: 854x480پکسل

ڈیزائر 526
ڈسپلے: 4.7انچ کیو ایچ ڈی سکرین
ریم: 1.5جی بی

ڈیزائر 626
ڈسپلے: 5 انچ، 720p سکرین
سٹوریج: 16 جی بی
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل

ایچ ٹی سی ڈیزائر 626 فوٹو گیلری

ایچ ٹی سی ڈیزائر 626



ڈیزائر626 ایس
ڈسپلے: 5 انچ، 720p سکرین
سٹوریج: 8 جی بی
فرنٹ کیمرہ: 2میگا پکسل

HTC brings four more wallet friendly Desire phones to the US
تاریخ اشاعت: 2015-07-15

More Technology Articles