HTC H7 tablet details

HTC H7 Tablet Details

ایچ ٹی سی ایچ7 ٹیبلٹ تفصیلات

ایچ ٹی سی کے بارے میں معلوم ہوا تھا کہ وہ ایک نئے ٹیبلٹ پر کام کر رہا ہے(تفصیلات اس صفحے پر)۔ایچ ٹی سی نے اس ٹیبلٹ کا پروٹو ٹائپ بنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ٹیبلٹ کے لیے بلوٹوتھ سرٹیفیکیشن تک لے لی گئی ہے مزید سرٹیفیکیشن کی تیاریاں مکمل ہیں، جس کا مطلب ہے کہ یہ ڈیوائس جلد ہی لانچ کر دی جائے گی۔
امپورٹ ڈیٹا سے اس ٹیبلٹ کی چند تفصیلات منظر عام پر آئیں ہیں۔ ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔
ڈسپلے:7 انچ
پروسیسر:کواڈ کور1.2 گیگا ہرٹز
ریم:1 جی بی
سٹوریج:16 جی بی
سم سپورٹ: ڈوئل سم
قیمت:تقریباً150 ڈالر(کم یا زیادہ ہو سکتی ہے)

تاریخ اشاعت: 2015-05-22

More Technology Articles