THE BEST 20 SMARTPHONES IN THE WORLD

THE BEST 20 SMARTPHONES IN THE WORLD

دنیا کے 20 بہترین سمارٹ فون

نیا سال ، نیا فون۔ اگر آپ نیاہائی اینڈ سمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو ذیل میں دئیے گئے 20 سمارٹ فونز میں سے بہترین فون کا انتخاب کر سکتےہیں۔ فون کے ساتھ اُن کی امریکی قیمت بھی دی جا رہی ہے ، جو ظاہر ہے پاکستان سے کافی کم ہی ہے۔
20۔ بلیک بیری پاسپورٹ(BlackBerry Passport)، قیمت 549 ڈالر۔
19۔ بلیک بیری کلاسک(BlackBerry Classic)قیمت 379 ڈالر
18۔

مائیکروسافٹ لومیا 950 (Microsoft Lumia 950) قیمت 600 ڈالر
17۔ بلیک بیری پریو(BlackBerry Priv) قیمت 700 ڈالر
16۔ ون پلس ایکس(OnePlus X)قیمت 250 ڈالر
15۔ موٹو جی(Moto G) قیمت 180 ڈالر
14۔ ایچ ٹی سی ون ایم 9 (HTC One M9) قیمت550ڈالر
13۔

(جاری ہے)

آئی فون 6 پلس(iPhone 6 Plus) قیمت 649ڈالر
12۔ آئی فون 6 (iPhone 6) قیمت 549 ڈالر
11۔ ون پلس 2 (OnePlus 2) قیمت 329 ڈالر
10۔ موٹو ایکس پیور(Moto X Pure) قیمت 399 ڈالر
ایچ ٹی سی ون اے 9 (HTC One A9) قیمت499 ڈالر
سام سنگ گلیکسی ایس 6 (Samsung Galaxy S6) قیمت 600 ڈالر
سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 (Samsung Galaxy Note 5) قیمت 740 ڈالر
سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج (Samsung Galaxy S6 Edge) قیمت 600 ڈالر
سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج پلس(Samsung Galaxy S6 Edge+) قیمت 815 ڈالر
نیکسس 5ایکس (Nexus 5X) قیمت 379 ڈالر
نیکسس 6 پی(Nexus 6P) قیمت 499 ڈالر
آئی فون 6ایس پلس(iPhone 6S Plus) قیمت 749 ڈالر
آئی فون 6 ایس(iPhone 6S)قیمت 649 ڈالر

نئے سمارٹ فون کے شائقین اگر ذرا سا انتظار کر سکیں تو سام سنگ اگلے ماہ اپنا نیا سمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-06

More Technology Articles