Facebook Messenger reaches 500 million downloads on Android

Facebook Messenger Reaches 500 Million Downloads On Android

فیس بک میسنجر کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ

فیس بک نے اپنی مین ایپ میں سے چیٹ کے فیچر کو الگ کر دیا ہے اور ایک الگ میسنجر ایپ میں منتقل کر دیا ہے۔ اور اب یہ 500 ملین اینڈرائیڈ ڈؤائسس پر ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)


یہاں تک کہ فیس بک کے مین ایپ اور فیس بک کے زیرَ اثر چلنے والے وٹس ایپ کے مقابلے میں بھی اس نے خاصی شہرت حاصل کی ہے۔
حال ہی میں فیس بک میسنجر ایپ نے امریکہ میں بھی کافی شہرت اختیار کرلی ہے۔اور گوگل پلس اور ٹوئیٹر سے بھی بازی لے گیا ہے۔ایپل کے ایپ سٹور میں اس کے ڈاؤن لوڈز کی تعداد تو ظاہر نہیں ہوتی لیکن یہ ایپ بے حد مقبول ہو رہی ہے

تاریخ اشاعت: 2014-08-21

More Technology Articles