Apple accounts for half of US phone activations in Q4

Apple Accounts For Half Of US Phone Activations In Q4

امریکی سمارٹ فون مارکیٹ پر بددستور آئی فون کا راج

کنزیومر انٹیلیجنس ریسرچ پارٹنر کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2014 کی چوتھی سہ ماہی میں خریدے گئے موبائلز میں 50 فیصد سے زیادہ آئی فون تھے۔
ایپل نے ستمبر میں آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس لانچ کیے۔

(جاری ہے)

ان کے آنے کے بعد امریکی مارکیٹ میں ایپل کا مقام مستحکم رہا۔2014 کی آخری سہ ماہی میں امریکہ میں جو موبائل فون خریدے گئے ان میں آدھے آئی فون تھے۔
امریکی سمارٹ فون مارکیٹ میں سام سنگ 26فیصد کے ساتھ دوسرے اور ایل جی 11 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔پچھلے سالوں کی نسبت سام سنگ کی پوزیشن قدرے کم ہوئی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-26

More Technology Articles