Fresh images of the ZTE Nubia Z9 leak showing bezel-less design

Fresh Images Of The ZTE Nubia Z9 Leak Showing Bezel-less Design

زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 9 کی نئی تصاویر

زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 9 کی نئی تصاویر
نوبیا زیڈ 9 اور نوبیا زیڈ 9 میکس 26 مارچ کو متعارف کرائے جائیں گے۔
زیڈ ٹی ای  اپنے ارادے کے مطابق اپنے  فون نوبیا زیڈ 9 کو زیادہ  چھپا  نہیں سکا۔زیڈ ٹی ای کے اس سمارٹ فون کی چند مزید تصاویر پھر سامنے آ گئی ہیں۔ ایک تصویر میں فون کی پچھلی طرف ایلومینیم  کا فریم دکھایا گیا ہے جو زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 9  میکس جیسا ہے جسے موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرایا گیا تھا۔
اس کے پہلے بھی نوبیا زیڈ 9 کی چند تصاویر منظر عام پر آ چکی ہیں مگر نئی تصاویر کے مطابق  فون کی بیک سائیڈ میں  ہی فرق ہے ۔زیڈ ٹی ای کے نوبیا زیڈ 9  اور زیڈ 9 میکس کو 26 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا۔

(جاری ہے)

زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 9 لیک

تاریخ اشاعت: 2015-03-12

More Technology Articles