Galaxy Note 4 rumored to feature 3-sided YOUM display

Galaxy Note 4 Rumored To Feature 3-sided YOUM Display

سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 حیرت انگیز تین طرفہ ڈسپلے کے ساتھ آئے گا

ایک جدید رپورٹ کے مطابق سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 کمپنی کی طرف سے پیش کردہ پہلا سمارٹ فون ہوگا جو کہ لچکدار یوم YOUM اوایل ای ڈی ڈسپلے ٹیکنالوجی کے ساتھ سامنے آئے گا۔
اندرونی ذرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ ڈسپلے تین طرفہ ہوگا۔

(جاری ہے)

اس تین طرفہ ڈسپلے میں دائیں اور بائیں سائیڈز ترچھی ہونے کی وجہ سے پیغامات، ای میلز اور موصول ہونے والی کالز کے نوٹیفیکیشنز کے لیے اضافی جگہ تخلیق کی گئی ہے۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ کمپنی کی طرف سے 2013 میں اس حیرت انگیز یوم ڈسپلے کے بارے میں جاری کی گئی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

سامسنگ گلیکسی نوٹ سمارٹ فون کو ستمبر میں برلن میں آئی ایف اے کے شو میں متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-21

More Technology Articles