Lenovo K3 Note with uniquely designed back revealed

Lenovo K3 Note With Uniquely Designed Back Revealed

لینوو نے لینوو کے 3 نوٹ متعارف کرا دیا

لینوو نے چین میں نئی ڈیوائس متعارف کرائی ہے۔ لینوو نے اس ڈیوائس کو لینوو کے 3 نوٹ(Lenovo K3 Note) کا نام دیا ہے۔ لینوو کے 3 نوٹ کی قیمت 899 یوان یا 145 ڈالر ہے۔اس قیمت میں لینوو بہترین فیبلٹ فراہم کر رہا ہے۔فیبلٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے: 5.5 انچ، 1080 x 1920ریزولوشن، 401 پی پی آئی
پراسیسر: اوکٹا کور میڈیا ٹیک ایم ٹی 6752
ریم : 2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
مین کیمرہ: 13 میگا پکسل، ڈؤئل ایل ای ڈ ی فلیش
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
بیٹری: 3000 ایم اے ایچ( وائر لیس چارجنگ کے ساتھ یا بغیر، ابھی کنفرم نہیں)
موٹائی:0.3 انچ(7.6 ملی میٹر)
سم آپشن : ڈوئل سم
نیٹ ورک سپورٹ: 4 جی ایل ٹی ای، 3 جی
یہ فیلٹ پیلے پولی کاربونیٹ سے بنا ہے۔

اس کی پشت پر درمیان میں گولائی میں لینوو کا لوگو بنا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ رئیر لاؤڈ سپیکر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

لینوو کے 3 نوٹ

تاریخ اشاعت: 2015-03-24

More Technology Articles