Samsung unveils double sim Note 4

Samsung Unveils Double Sim Note 4

سامسنگ گلیکسی ایس 4ڈبل سم منظر عام پر آگیا!!!

جس طرح اب سے پہلے تک سامسنگ کے سبھی ماڈلز کے دو سموں والے ماڈلز منظرِ عام پر آئے تھے ایسے ہی سامسنگ کے گلیکسی نوٹ 4 کا بھی دو سموں والا فون SM-N91000 جلد ہی لانچ کیا جائے گا۔یہ دونوں سمیں موبائل کے پچھلے کور میں لگائی جائیں گی۔
سموں کے اس فرق کے علاوہ ان دونوں ماڈلز میں اور کوئی فرق نہیں ہوگا۔اس میں بھی سنیپ ڈراگن 805، 3GB ریم، کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے، کے علاوہ اس میں بھی ایس پین موجود ہوگا۔

(جاری ہے)

گلیکسی نوٹ 4 ڈبل سم

یہ فون جلد ہی چین میں لانچ کردیا جائے گا ، اسکے بعد دنیا کے دیگر ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-11-11

More Technology Articles