Facebook looks to be testing individual profile search

Facebook Looks To Be Testing Individual Profile Search

فیس بک کا ایک اور نیا سرچ فیچر

فیس بک انفرادی پروفائلز میں سے مواد تلاش کرنے کا فیچر متعارف کرائے گا۔ Search this profile فیچر کے حوالے سے تجربات کیے جا رہے ہیں۔تجربات کے دوران بھی بہت سے لوگوں کے پروفائل میں اس فیچر کو ایکیویٹ کیا جا چکا ہے۔
اس فیچر کے تحت صارفین پروفائل پیج پر جا کر ظاہر ہونے والی ایک نئی سرچ بار میں سرچ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

مثال کے طور پر کوئی اس سرچ بار میں پاکستان لکھے تو اس نے پاکستان کے حوالے سےجتنی بھی پوسٹ کی ہونگی وہ سب ظاہر ہوجائیں گی۔
اسی طرح دوسرے لوگوں کی پوسٹ بھی تلاش کی جا سکیں گے ۔ دوسرے لوگوں کی پوسٹ تلاش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ پوسٹ آپ نے دیکھی ہو، یعنی وہ پوسٹ پرائیویٹ یا مخصوص لوگوں کے ساتھ شیئر نہ ہو۔

Facebook looks to be testing individual profile search
تاریخ اشاعت: 2015-11-14

More Technology Articles