Facebook now lets you respond to posts with videos

Facebook Now Lets You Respond To Posts With Videos

فیس بک صارفین کمنٹ میں ویڈیو بھی پوسٹ کر سکتے ہیں

فیس بک کے صارفین کمنٹ میں ٹیکسٹ اور سٹیکرز سے جواب تو دیتے ہی ہیں مگر اب کمنٹس میں ویڈیو بھی اپ لوڈ کر سکیں گے۔ویڈیو کمنٹس کا یہ فیچر ابھی صرف ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ہی متعارف کرایا گیا ہے، اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کو اس فیچر کے لیے ذرا انتظارکرنا پڑے گا۔

(جاری ہے)

کمنٹ میں ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے لیے صارفین کیمرہ آئیکون پر کلک کرنا پڑے گا۔
صارفین اس فیچرز سے سوشل میڈیا کی تمام پوسٹوں پر ویڈیو کمنٹ نہیں کر سکیں گے۔ فیس بک پراڈکٹ انجینئر بوب بالڈون کے مطابق صارفین دوستوں، پیجیز گروپس اور ایونٹس پر ویڈیو کمنٹ کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-06-10

More Technology Articles