Google Maps for Android is now even better

Google Maps For Android Is Now Even Better

گوگل میپ فار اینڈروئیڈ ڈیٹا سروس کے معاملے میں اور بھی بہتر

گوگل میپ فار اینڈروئیڈ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق اب ایپلی کیشن کو صرف وائی فائی پر بھی استعمال کیا جا سکے گا، یعنی ایپلی کیشن صرف اس وقت میپ ڈاؤن لوڈ کرے گی جب یہ وائی فائی سے کنکٹ ہو۔

(جاری ہے)

گوگل اس فیچر پر ایک ماہ سے کام کر رہا تھا۔
ایپلی کیشن میں ایک نیا فیچر ایکسٹرنل مائیکروایس ڈی کارڈ کا بھی ہے۔ یعنی جن بجٹ سمارٹ فونز کی سٹوریج کم ہو، وہ میپ ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے مائیکرو ایس ڈی کارڈ بھی استعمال کر سکتےہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-09

More Technology Articles