Qualcomm announces the world’s first 5G modem

Qualcomm Announces The World’s First 5G Modem

کوالکوم نے دنیا کے پہلے 5 جی موڈیم کا اعلان کر دیا گیا

کوالکوم نے ہانگ کانگ میں سنیپ ڈریگن ایکس 50 کا اعلان کیا۔ یہ دنیا کا پہلا 5G موڈیم ہے۔ یہ موڈیم 5 جی بی فی سیکنڈ تک کی ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ کو سپورٹ کرتا ہے۔

(جاری ہے)


اس رفتار کا تقابل اگر عالمی 4Gاوسط ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ سے کیا جائے تو یہ 13.5 میگا بائٹس فی سیکنڈ سے 400 گنا زیادہ تیز رفتار ہے۔
یاد رہے کہ اس وقت کوئی بھی کمرشل سیلولر کمپنی 5جی سینڈرڈز کو سپورٹ نہیں کرتی۔ جب کبھی ایسا ہوا تو صارفین 5 جی بی فی سیکنڈ کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ حاصل کر سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-19

More Technology Articles