Singing Dream Comes Alive with Huawei Live
ہواوے لائیو کے ساتھ گانے کا سپنا سچ ہوا
ہواوے پاکستان ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کیلئے دلچسپ اور تفریحی سے بھرپور مہم’’ہواوے لائیو‘‘ لے کر آیا ہے جہاں گانا گانے کے شوقین نوجوانوں کو اس مہم کے ذریعے خود میں چھپنے ٹیلنٹ کے اظہار کا موقع مل سکے گا۔ہواوے پاکستان کی اس مہم کے دوران ایک میوزیکل فلوٹ کے ذریعے ملک بھر میں مایہ ناز اور معروف تعلیمی اداروں اور معروف کاروباری مراکز میں گانے کے شوقین افراد کو اس مہم کا حصہ بننے کی دعوت دی جائیگی اور ان کے اندر چھپے ٹیلنٹ کو باہر نکالنے کا موقع فراہم کیا جائیگا،اس فلوٹ کے ساتھ ساتھ ہواوے نے ہواوے لائیو کے نام سے ایک ایپ بھی متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے شرکاء اپنے گانے ریکارڈ کرکے بھی ارسال کرسکتے ہیں جو کہ فلوٹ کے ذریعے حاضرین کو سنائے جائینگے۔
ہواوے کی اس مہم میں ملک کے نامور گلوکار امانت علی خان ،علی سیٹھی اور نبیل شوکت منصفین کے فرائض سر انجام دینگے،امانت علی کا شمار ملک کے انتہائی باصلاحیت گلوکار،اداکار اور قلمکار میں کیا جاتا ہے،انہوں نے ’’سارے گاما پا ‘‘ سے شہرت حاصل کی اور متعدد پاکستانی فلموں کیلئے پس پردہ موسیقی بھی دی،نبیل شوکت کا شمار بھی ابھرتے ہوئے گلوکاروں میں کیا جاتا ہے اور حال ہی میں انہوں نے موسیقی کے مقابلے’’سر کشیترا‘‘ میں کامیابی حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،نبیل شوکت کے گیت’’بلھیا‘‘ کو بھی ان کے مداحوں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی،علی سیٹھی کاشمار بھی میوزک انڈسٹری کے ہونہار سپوت کے طور پر کیا جاتا ہے ،علی سیٹھی فلم منٹو اور “The Reluctant Fundamentalist”, کیلئے پس پردہ موسیقی بھی دے چکے ہیں۔(جاری ہے)
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry