Telenor Talkshawk super 3 offer

Telenor Talkshawk Super 3 Offer

ٹیلی نارٹاک شاک سپر 3 آفر

وارد نے کچھ دن پہلے ہی تین روزہ آفر متعارف کرائی ہے(تفصیلات اس صفحے پر)۔ اب ٹیلی نار نے بھی ٹاک شاک سپر 3 آفر متعارف کرا دی ہے۔اس آفر کی مدت معیار بھی وارد کی طرح تین دن تک ہے۔

تفصیلات
ٹیلی نارٹاک شاک سپر 3 آفر کے ذریعے صارفین صرف 40 روپے بشمول ٹیکس میں 3 دن کے لیے 300 مفت منٹس، تمام نیٹ ورکس کے لیے 300 ایس ایم ایس 100 ایم بی انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)



ایکٹیویشن کا طریقہ کار
ٹیلی نارٹاک شاک سپر 3 آفر کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے اپنے موبائل سے *5*300#ڈائل کریں۔

مدت معیاد
ٹیلی نارٹاک شاک سپر 3 آفر کی مدت معیاد تین دن ہے۔ 3 دن کے بعد ہی اسے دوبارہ سے سبسکرائب کیا جا سکتاہے۔

بقایا سٹیٹس
بقایا منٹس، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ جاننے کے لیے 345 ڈائل کریں۔

شرائط و ضوابط
1. ہرمفت کال کے لیے کال سیٹ اپ چارجز، جو 12 پیسے ہیں، وصول کیے جائیں گے۔
2. اس آفر کے طریقہ کار اور قیمت میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
3. ٹیلی نار کسی بھی وقت اس آفر کو ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
4. 19.5 فیصدفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہوگی

تاریخ اشاعت: 2015-08-03

More Technology Articles