You can now add color to your Facebook posts

You Can Now Add Color To Your Facebook Posts

فیس بک صارفین اب اپنے سٹیٹس کے بیک گراؤنڈ کا رنگ بدل سکتے ہیں

فیس بک نے صارفین کے لیے ایک اور زبردست فیچر متعارف کرایاہے۔ اب صارفین اپنی ٹیکسٹ پوسٹ کے بیک گراؤنڈ کے رنگ کو بھی تبدیل کر سکیں گے۔
اس فیچر کواستعمال کرنے کے لیے سٹیٹس بار پر ٹیپ کریں، ٹیکسٹ کے نیچےکسی بھی رنگ کا انتخاب کریں۔

(جاری ہے)

اپنا میسج لکھیں اور پوسٹ کریں۔ یہ فیچر لنکس، تصاویر یا ویڈیوز کی پوسٹ پر کام نہیں کرتا۔
فیس بک نے اس بار یہ فیچر سب سے پہلے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔ ویب اور آئی او ایس صارفین بھی جلد ہی اس فیچر کو استعمال کر سکیں گے۔

You can now add color to your Facebook posts
تاریخ اشاعت: 2016-12-19

More Technology Articles