Google and Facebook battle for 15-year old app whiz kid
گوگل اور فیس بک کے درمیان نئی جنگ
گوگل اور فیس بک جیسی بڑی کمپنیاں اس وقت اس ان کوششوں میں مصروف ہیں کہ ایک 15 سالہ لڑکا ان کی کمپنی میں شامل ہوجائے۔ 15 سالہ لڑکے بین پاسٹرناک(Ben Pasternak) کا تعلق سڈنی ، آسٹریلیا سے ہے، اُس نے ایک دوسرے نوجوان ڈویلپر کی مدد لے کر آئی فون کے لیے ایک سادہ سی گیم ایپلی کیشن impossible rush بنائی اورپچھلے سال اکتوبر میں انٹرنیٹ پر جاری کر دی۔ اپنی لانچ سے لیکر اب تک یہ گیم ایپلی کیشن 5 لاکھ دفعہ ڈاؤن لوڈ ہو چکی ہے۔
اس گیم کے کھیلنے والوں سے گیم کے حوالے سےسوال کیا تو انہوں نے کہا واقعی یہ گیم ایسی ہے جس کی لت لگ جائے۔اس کی ایک وجہ تو ایپ سٹور پر اس کی بہترین کارکردگی ہے۔اب فیس بک نے ذہین بین کو اپنے ہیڈکوارٹر میں ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیٹ شپ میں بلایا اور گوگل کے وائس پریذیڈنٹ نے اسے گوگل میں شمولیت کی دعوت دے ڈالی۔
(جاری ہے)
گوگل اور ایم آئی ٹی Hack Generation Y کے نام سے ایک ایونٹ کا بھی انعقاد کر رہا ہے ، جس میں 450 ذہین نوجوانوں کے ساتھ بین پاسٹرناک کو بھی مدعو کیاہے۔
بین پاسٹرناک دوسری ایپلی کیشن پر کام کر رہاہے جس کا نام ون (One) ہے۔ بین کےمطابق اس ایپلی کیشن میں تمام سوشل میڈیا کی نیوز فیڈ کو ایک جگہ پر دیکھا جا سکے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry