LG making 18 inches flexible OLED display

LG Making 18 Inches Flexible OLED Display

ایل جی نے لچکدار ’’رول ‘‘ ہونے والی سکرین متعارف کروادی!

ایل جی کی جانب سے ایسی سکرین متعارف کروائی گی ہے جو کہ 18 انچ ’ او ایل ای ڈی‘ سکرین ہے اور اس کو ’ سوشی‘ رول کی طرح سے رول بھی کیا جا سکتا ہے۔
یہ 18 انچ سکرین جس کو ایل جی آجکل 1,200x810 ریزولیشن پر ٹیسٹ کر رہا ہے۔یہ پہلے سے بہتر polyamide film کی کنٹرول کرنے کی صلاحیت کے ساتھ پیش کی گی ہے جو کہ اس کی پچھلی سائیڈ پر لگائی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ سکرین کی انتہائی پتلے پن کے ساتھ ساتھ اس کی زیادہ لچک کو برداشت کرتی ہے۔

short][show_tech_gallery 124][/short]

لیکن ایل جی صرف ایک بند ہونے والی سکرین ہی متعارف نہیں کروانے جا رہا ہے بلکہ کمپنی نے ایک ایسا ٹرانسپیرنٹ او ایل ای ڈی ڈسپلے تیار کیا ہے،جس میں موجودہ ا یل سی ڈی کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ٹرانسمیٹنس ہے۔ایل جی کا 2017 تک اس کو ٹی وی سکرین کے طور پر متعارف کروانے کا ارادہ ہے

تاریخ اشاعت: 2014-07-11

More Technology Articles