Shaheen Ka Jahan Aur--- (iqbaliyat) By Shahida Shaheen Shaheed

Read Book Shaheen Ka Jahan Aur--- (iqbaliyat) By Shahida Shaheen Shaheed in Urdu. This is Personalities Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

شاہین کا جہاں اور۔۔ (اقبالیات) - شاہدہ شاہین شہید

کسی بھی فنی یا تخلیقی شعبے میں تخلیقات کا انبار لگا دینا بڑائی نہیں ہے بلکہ بڑے لوگوں کے افکار و نظریات کو عملی زندگی میں بروئے کار لا کر بڑا ہونا اور بنی نوع انسان کی خدمت کو نصب العین بنانا اصل بڑائی ہے ۔ اس فنکار کی سب قدر کرتے ہیں جس کے افکار کو اس کے اعمال اجالتے ہوں۔ یوں تو اقبال پر پہلے بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے اور جتنا اقبال پر لکھا گیا ہے برصغیر کے کسی اور شاعر پر اتنا نہیں لکھا گیا۔ لیکن دورِ حاضر کی ضرورت و اہمیت کے پیش نظر اقبال کے جن افکار اور پیغام کو فرد اور قوم کے عملاً سامنے لانے کی جس قدر اب ضرورت محسوس کی جانے لگی ہے شاید اس سے پہلے نہ کی گئی ہو۔ اس کتاب میں دیئے گئے اقبال کے پیغام اور افکار سے بہت استفادہ کیا جا سکتا ہے بالخصوص نوجوان نسل اس سے بہت فیض یاب ہو سکتی ہے۔

Chapters / Baab of Shaheen Ka Jahan Aur--- (iqbaliyat)