Bombay Chicken Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 7389

Bombay Chicken Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Bombay Chicken Curry is a famous dish in this region. You can read here Bombay Chicken Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bombay Chicken Curry. You can know the complete method to make Bombay Chicken Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Bombay Chicken Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bombay Chicken Curry below.

بمبئی چکن کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7389

Bombay Chicken Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 بھنے چنے چار کھانے کے چمچ

6 مونگ پھلی دو کھانے کے چمچ

7 پسا ہوا ناریل دو کھانے کے چمچ

8 سونف ایک کھانے کا چمچ

9 سفید تل ایک کھانے کا چمچ

10 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

11 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

12 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

13 ہلدی ایک چائے کا چمچ

14 ہری مرچیں تین سے چار عدد

15 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

16 کڑی پتے حسب پسند

17 املی کا گودا دو سے تین کھانے کے چمچ

18 کوکنگ آئل تین چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں،پیاز کو کانٹے میں لگا کر چولہے پر رکھ کر اتنی دیر بھونیں کہ وہ نرم ہو جائے۔
  2. 2 چنے،مونگ پھلی،سونف،دھنیا،زیرہ اور تل کو خشک فرائنگ پین میں بھون لیں اور اس میں ناریل ملا کر گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
  3. 3 پھر بھنی ہوئی پیاز کو چھیل کر پسے ہوئے مصالحے اور ہری مرچوں کے ساتھ تھوڑا سا پانی ڈالتے ہوئے بلینڈر میں باریک پیس لیں اور اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ اور ہلدی ملا لیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں ثابت گرم مصالحہ اور کڑی پتے ڈال کر گرم کریں پھر اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔پھر اس میں چکن ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور دو پیالی گرم پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 آخر میں املی کا گودا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 گرم گرم ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(2096) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken

Urdu cooking recipe of Bombay Chicken Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bombay Chicken Curry is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.