Punjabi Kadhi Recipe In Urdu

پنجابی کڑاہی بنانے کی ترکیب

Punjabi Kadhi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ تازہ دہی
2 2 کھانے کے چمچ بیسن
3 1 کھانے کا چمچ آئل
4 چائے کا چمچ زیرہ
5 ایک چٹکی ہینگ
6 5 عدد کڑی پتے
7 کپ پیاز کٹے ہوئے
8 2 پوتھی لہسن کٹا ہوا
9 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں دہی اور بیسن پھینٹیں حتیٰ کہ وہ ہموار بن جائیں
  2. 2 ایک جانب رکھ دیں
  3. 3 برائے ٹمپرنگ (Tempering) یعنی تڑکہ لگانے کے لیے۔ ایک پین میں آئل گرم کریں۔اس میں زیرہ شامل کریں
  4. 4 زیرہ جب چٹخنے لگے تب ہینگ ۔ کڑی پتے۔ پیاز۔ ا ور لہسن شامل کریں
  5. 5 4 تا 5 منٹ تک بھونیں
  6. 6 دہی۔ بیسن مکسچر شامل کریں۔ اس کے علاوہ ہلدی۔ نمک۔ اور 1 کپ پانی شا مل کریں
  7. 7 دھیمی آنچ پر اُبلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ کڑاہی نیم گاڑھی بن جائے
  8. 8 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4776) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Punjabi Kadhi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Kadhi is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.