Malai Paneer Bhaji Recipe In Urdu - Recipe No. 7158

Malai Paneer Bhaji Urdu recipe is available at UrduPoint. Malai Paneer Bhaji is a famous dish in this region. You can read here Malai Paneer Bhaji recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Malai Paneer Bhaji. You can know the complete method to make Malai Paneer Bhaji on this page. We will also tell you how long it will take to make Malai Paneer Bhaji. Read the recipe, ingredients, and everything related to Malai Paneer Bhaji below.

ملائی پنیر بھاجی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7158

Malai Paneer Bhaji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاٹج چیز دو پیالی

2 بالائی آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن دو سے تین جوئے

5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

6 پیاز ایک عدد

7 مونگ پھلی دس سے بارہ عدد

8 ٹماٹر تین عدد

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

11 قصوری میتھی آدھا چائے کا چمچ

12 پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ

13 گرم مصالحہ پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ

14 ہرا دھنیا حسب پسند

15 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹج چیز کے دو حصے کر لیں،ایک حصے کو تکونے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ایک کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
  2. 2 مونگ پھلی کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے تکونے ٹکڑوں کو ہلکا سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پھر اسی پین میں چوپ کی ہوئی پیاز کو چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔
  5. 5 ٹماٹروں کے سرے کاٹ کر ان کو گرم پانی میں ڈال کر چھلکا نکال لیں اور ٹماٹروں کو بلینڈ کرکے پیاز میں ڈال دیں۔
  6. 6 ساتھ ہی اس میں کچلا ہوا ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،ہلدی اور دھنیا ڈال کر بھونیں۔
  7. 7 جب ٹماٹر کا پانی خشک ہونے پر آ جائے تو اس میں کاٹج چیز کے ٹکڑے ڈال کر ملائیں اور یکجان ہونے پر اس میں چیز کے تکونے ٹکڑے،گرم مصالحہ اور قصوری میتھی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 چولہے سے اُتارتے ہوئے بالائی کو ہلکا سا پھینٹ کر شامل کر دیں اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک دیں۔
  9. 9 گرم گرم میتھی کی خوشبو سے مہکتی ہوئی ڈش کو حسب پسند چپاتی یا پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2089) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food

Urdu cooking recipe of Malai Paneer Bhaji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Malai Paneer Bhaji is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.