Paya Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6825

Paya Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Paya Korma is a famous dish in this region. You can read here Paya Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paya Korma. You can know the complete method to make Paya Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Paya Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paya Korma below.

پایا قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6825

Paya Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

200 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے پائے بارہ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 لہسن کے جوئے آٹھ سے دس عدد

5 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

6 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

7 سونف ایک کھانے کا چمچ

8 پیاز چار عدد درمیانی

9 دہی ایک پیالی

10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

11 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

12 بھنا ہوا کُٹا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ

13 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

14 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ

15 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پایوں کو صاف دھو کر ابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور ابال آنے پر اوپر آنے والا جھاگ نکال دیں۔
  2. 2 پھر ایک صاف ستھرے ململ کے کپڑے میں ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ،ثابت دھنیا،سونف،کچلی ہوئی ادرک اور لہسن کے جوئے ڈال کر پوٹلی بنا لیں اور پایوں میں ڈال دیں۔ساتھ ہی دو موٹی کٹی ہوئی پیاز بھی شامل کر دیں۔
  3. 3 تین سے چار گھنٹے ہلکی آنچ پر پکنے کے بعد جب پائے اچھی طرح گل جائیں تو انھیں یخنی سے نکال لیں اور مصالحے کی پوٹلی کو نچوڑ کر ضائع کر دیں۔
  4. 4 پین میں کوکنگ آئل میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  5. 5 دہی کے ساتھ فرائی کی ہوئی پیاز کو بلینڈ کریں اور اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ اور دھنیا ڈال کر بھونیں۔
  6. 6 تین سے چار منٹ بعد جب گھی علیحدہ ہونے لگے تو اس میں پائے شامل کرکے ہلکے ہاتھ سے بھونیں اور اسے یخنی میں شامل کر دیں۔
  7. 7 اوپر سے زیرہ اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر پندرہ سے بیس منٹ دم پر رکھ دیں۔

(3168) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya

Urdu cooking recipe of Paya Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paya Korma is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 200 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.