Lazeez Lahori Paye Recipe In Urdu - Recipe No. 7043

Lazeez Lahori Paye Urdu recipe is available at UrduPoint. Lazeez Lahori Paye is a famous dish in this region. You can read here Lazeez Lahori Paye recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lazeez Lahori Paye. You can know the complete method to make Lazeez Lahori Paye on this page. We will also tell you how long it will take to make Lazeez Lahori Paye. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lazeez Lahori Paye below.

لذیذ لاہوری پائے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7043

Lazeez Lahori Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بچھیا کے پائے 4 عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 پیاز 4 عدد

4 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

5 ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچہ

6 سونف 2 کھانے کے چمچے

7 چھوٹی الائچی 4 عدد

8 زیرہ 1 چائے کا چمچہ

9 لہسن ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

10 لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

11 دھنیا پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

12 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

13 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

14 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

15 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1باریک ململ کے کپڑے میں ثابت گرم مصالحہ‘ثابت دھنیا‘سونف‘چھوٹی الائچی اور زیرہ ڈال کر پوٹلی بنا لیں۔
  2. 2 1 پیاز باریک چوپ کر لیں اور 3 پیاز کے سلائس کاٹ لیں۔
  3. 3 پائے کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔
  4. 4 دیگچی میں پائے‘سلائس کٹے ہوئے پیاز‘مصالحے کی پوٹلی‘1 کھانے کا چمچہ لہسن ادرک پیسٹ‘نمک اور پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے کیلئے رکھ دیں۔
  5. 5 پائے گل جائیں تو پوٹلی نکال کر پھینک دیں۔
  6. 6 کڑاہی میں تیل گرم کرکے چوپ کیا ہوا پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  7. 7 بچا ہوا لہسن ادرک پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘جائفل جاوتری پاؤڈر اور پائے ڈال کر بھونیں۔
  8. 8 مصالحہ بھن جائے تو یخنی اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے پکائیں۔
  9. 9 حسب پسند شوربہ تیار ہو جائے تو گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر ڈش میں نکالیں۔
  10. 10 نان‘ہرے دھنیے‘ہری مرچوں اور ادرک کے سلائس کے ساتھ شروع کریں۔

(3875) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya

Urdu cooking recipe of Lazeez Lahori Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lazeez Lahori Paye is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.