Paye Recipe In Urdu - Recipe No. 7154

Paye Urdu recipe is available at UrduPoint. Paye is a famous dish in this region. You can read here Paye recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paye. You can know the complete method to make Paye on this page. We will also tell you how long it will take to make Paye. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paye below.

پائے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7154

Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

400 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پائے 2 عدد (بھنے ہوئے ٹکڑے کروا لیں)

2 دہی 2 کپ

3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

4 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

5 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 ادرک‘لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 لیموں 2 عدد

9 ہرا دھنیا 1 گٹھی

10 ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) 4 عدد

11 پیاز (باریک کٹی ہوئی) 2 عدد

12 نمک حسب ذائقہ

13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے پائے اچھی طرح سے دھو لیں اور ایک بڑی دیگچی میں تقریباً 1/2 سے زیادہ پانی لیں اس میں ثابت لہسن کی دو ڈلیاں ڈال کر پائے ڈال دیں اور اُبلنے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2 چھ گھنٹے اُبلنے دیں جب اچھی طرح پائے گل جائیں تو جتنی ہڈی ہڈیاں ہوں پھینک دیں۔
  3. 3 گوشت اور چھوٹی ہڈیاں نکال کر الگ رکھ دیں یخنی کسی برتن میں چھان کر رکھ لیں۔
  4. 4 اسی دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کر لیں اور باہر نکال لیں ٹھنڈی کرکے باریک پیس لیں۔
  5. 5 پسی ہوئی پیاز میں دہی‘لال مرچ‘دھنیا‘ہلدی‘ادرک‘لہسن‘گرم مصالحہ‘لیموں‘ہرا دھنیا‘ہری مرچ‘نمک سمیت ملا کر تیل میں ڈال دیں اور بھونیں۔
  6. 6 اس کے بعد پائے ڈال کر یخنی ڈال دیں ہلکی آنچ میں توے پر دم کے لئے رکھ دیں۔
  7. 7 جب تیل اوپر آ جائے تو جان لیں کہ پائے تیار ہیں۔
  8. 8 گرم گرم نان کے ساتھ شروع کریں۔

(3786) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya

Urdu cooking recipe of Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paye is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 400 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.