Karachi Roghni Paye Recipe In Urdu

کر اچی روغنی پائے بنانے کی ترکیب

Karachi Roghni Paye Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پائے (بکرے کے) 4 عدد
2 ثابت گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
3 سبز الائچی 6 عدد
4 ادرک 2انچ کا ٹکڑا
5 لہسن کے جوے 10-12 عدد
مصالحہ کے لیے:
1 پیاز (براؤن کی ہوئی) 1کپ
2 لال مرچ پاؤڈر 3چائے کے چمچے
3 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 دھنیا پاؤڈر 1/2 1چائے کا چمچہ
5 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1/2 1چائے کا چمچہ
6 سبز الائچی 5-6 عدد
7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
8 دہی 1/2 کپ
9 ہرادھنیا (چوپ کیا ہوا) گارنشنگ کے لیے
10 ہری مرچیں گارنشنگ کے لیے(چوپ کی ہوئی)
11 ادرک (سلائس کاٹ لیں ) گارنشنگ کے لیے
12 لیموں گارنشنگ کے لیے
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پائے کو بیسن لگا کر تھوڑی دیر رکھ کر اچھی طرح دھولیں ۔
  2. 2 دیگچی میں پائے ‘نمک‘ثابت گرم مصالحہ‘سبز الائچی‘لہسن ‘ادرک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں ،پائے گل جائیں تو پائے الگ نکال لیں اور یخنی الگ چھان کر رکھ لیں ۔
  3. 3 دیگچی میں تیل گرم کریں لہسن ادرک پیسٹ دہی ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر ‘سبز الائچی ‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور براؤن کی ہوئی پیاز ڈال کر مصالحہ بھون لیں ۔
  4. 4 تیل اوپر آجائے تو پائے اور یخنی ڈال دیں ،اُبال آنے پر چولہا ہلکا کردیں ۔
  5. 5 حسبِ ضرورت پانی ڈال کرپکائیں ،حسب پسند گریوی تیار کرکے گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر 10منٹ دم پر رکھ دیں ۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرادھنیا ‘ادرک‘ہری مرچیں اور لیموں سے گارنش کرکے گرما گرم سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(424) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Siri Paye And Paya - مزید سری پائے اور مختلف اقسام کے پائے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Karachi Roghni Paye, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karachi Roghni Paye is a Siri Paye And Paya, and listed in the Mutton Siri Paye and Beef Siri Paye. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.