Harissa Recipe In Urdu - Recipe No. 7483

Harissa Urdu recipe is available at UrduPoint. Harissa is a famous dish in this region. You can read here Harissa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Harissa. You can know the complete method to make Harissa on this page. We will also tell you how long it will take to make Harissa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Harissa below.

ہریسہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7483

Harissa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بڑے پیس) 1 کلو

2 گیہوں 1 پاؤ

3 نمک حسب ذائقہ

4 سونف (پسی ہوئی) 1 کھانے کا چمچہ

5 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

6 سوکھا کھویا 1 کھانے کا چمچہ

7 گلاب کے پھول کی پتیاں 2 کھانے کے چمچے

8 ثابت دھنیا 1 چائے کا چمچہ

9 تیل یا گھی 2 پیالی

10 پیاز 1 عدد

11 گارنش کیلئے ہرا دھنیا‘ادرک‘فرائی پیاز‘ہری مرچ

12 چاٹ مصالحہ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں نمک‘سونف‘ثابت گرم مصالحہ‘سوکھا کھویا‘ثابت دھنیا‘گلاب کے پھول کی پتیاں‘پیاز اور 4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کیلئے رکھ دیں۔
  2. 2 گوشت اچھی طرح گل جانے پر یخنی چھان لیں۔
  3. 3 باقی تمام اجزاء کو یخنی سے نکال کر نچوڑ کر پھینک دیں۔
  4. 4 گیہوں 1 پاؤ ساری رات کے لئے پانی میں بھگو دیں۔اسی پانی سمیت ابال لیں۔
  5. 5 اچھی طرح گل جانے پر گوشت میں ڈال کر اچھی طرح سے گھونٹ لیں۔
  6. 6 اچھی طرح یکجان ہونے پر 15 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 فرائی پین میں تیل،گھی گرم کریں۔
  8. 8 پیاز فرائی کریں ہریسہ پر بھگار لگا دیں۔
  9. 9 گارنش کے اجزاء ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

(3338) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Harissa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Harissa is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.