Paneer Rezala Recipe In Urdu - Recipe No. 6924

Paneer Rezala Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Rezala is a famous dish in this region. You can read here Paneer Rezala recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Rezala. You can know the complete method to make Paneer Rezala on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Rezala. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Rezala below.

پنیر رزالہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6924

Paneer Rezala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کاٹج چیز آدھا کلو

2 خشک دودھ چار کھانے کے چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 دہی آدھی پیالی

7 پسا ہوا ناریل دو کھانے کے چمچ

8 ثابت لال مرچیں تین سے چار عدد

9 پسی ہوئی لال مرچیں ایک چائے کا چمچ

10 لونگ تین سے چار عدد

11 تیزپات ایک پتہ

12 چھوٹی الائچی تین سے چار عدد

13 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

14 ہری مرچیں تین سے چار عدد

15 ادرک باریک کٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

16 کارن فلار حسب ضرورت

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹج چیز کے چھوٹے ٹکڑے کرکے اس پر ہلکا سا کارن فلار چھڑکیں اور انھیں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے رکھ لیں،پیاز اور ناریل کو بلینڈر میں پیس کر پیسٹ بنا لیں۔
  2. 2 دہی میں ادرک لہسن،نمک،پسی ہوئی لال مرچیں اور آدھی پیالی پانی شامل کر دیں۔
  3. 3 دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں لونگ،الائچی اور تیزپات ڈال کر کڑکڑا لیں،پھر اس میں دہی کا مکسچر ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ تمام مصالحے اچھی طرح مکس ہو کر پیسٹ بن جائے۔
  4. 4 علیحدہ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں پیاز کے پیسٹ کو اتنی دیر فرائی کریں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
  5. 5 اس میں تیار کیا ہوا دہی کا مکسچر شامل کرکے گریوی گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
  6. 6 پھر اس میں ثابت لال مرچیں،پسی ہوئی ہری مرچیں،باریک کٹی ہوئی ادرک،لیموں کا رس،خشک دودھ کا پاؤڈر اور فرائی کیا ہوا کاٹج چیز ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک دم پر رکھ دیں۔

(3411) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food

Urdu cooking recipe of Paneer Rezala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Rezala is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.