Barbecue Keema - Article No. 6678

Urdu Cooking Barbecue Keema باربی کیو قیمہ (Article No. 6678) - Pakistani cooking Articles in Urdu, cooking information in Urdu and Food recipes in Urdu. Cooking articles in Urdu and Cooking features in Urdu.

Barbecue Keema Recipe In Urdu

باربی کیو قیمہ - آرٹیکل نمبر 6678

پیالے میں قیمے کو ڈال کر اس میں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ،سرکہ اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر پین میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پرپکائیں۔
جب قیمے کا اپنا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں زیرہ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
آخر میں باربی کیو ساس ڈال کر اوپر سے دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر پانچ سے سات منٹ ڈھک کر رکھ دیں۔

More From Mutton And Beaf Keema Recipes