Achari Baingan Recipe In Urdu

اچاری بینگن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Achari Baingan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Baingan is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Achari Baingan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

میری نیڈ میں مکس کرنے کے لیے اجزائے ترکیبی:
1 2 کھانے کے چمچ ادرک لہسن پیسٹ
2 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
3 1/2 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 1 چائے کا چمچ آئل
دیگر اجزائے ترکیبی:
1 2 کپ بینگن 25 ملی میٹر ( 1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے
2 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
3 1 چائے کا چمچ سونف
4 1 چائے کا چمچ رائی
5 1 چائے کا چمچ میتھی
6 1 چائے کا چمچ کلونجی
7 1 چائے کا چمچ زیرہ
8 1 چائے کا چمچ ہینگ
9 2 کھانے کے چمچ آئل
10 1 کپ پیاز کٹے ہوئے
11 1 چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ
12 1 چائے کا چمچ سبز مرچ کٹی ہوئی
13 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
14 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
15 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
16 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاؤڈر (امچور)
17 نمک حسبِ ذائقہ
18 2 کپ دہی بخوبی پھینٹی ہوئی
19 2 کپ تازہ کریم
برائے گارنش:
1 3 چائے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیاری کردہ میری نیڈ (Marinade) میں بینگن یکجا کریں
  2. 2 بخوبی اچھالیں
  3. 3 15 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں
  4. 4 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  5. 5 آئل میں بینگن ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
  6. 6 انہیں ایک جانب رکھ دیں
  7. 7 سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ زیرہ۔ اور ہینگ ایک پیالے میں باہم یکجا کریں اور ایک جانب رکھ دیں
  8. 8 ایک پین میں آئل گرم کریں
  9. 9 درج بالا مکسچر (سیریل نمبر7 ) اس میں شامل کریں
  10. 10 جب بیج چٹخنے لگیں تب پیاز۔ ادرک۔ لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں شامل کریں
  11. 11 ہلدی۔ سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور اور نمک شامل کریں
  12. 12 2 منٹ تک کے لیے بھونیں
  13. 13 دہی شامل کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ فرائی کردہ بینگن اور تازہ کریم بھی شامل کریں
  14. 14 بخوبی یکجا کریں
  15. 15 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
  16. 16 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  17. 17 چاول یا روٹی کے ساتھ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
  18. تغیر و تبدل

  19. 1 بینگن کی بجائے 2 کپ کٹی ہوئی بھنڈی بھی استعمال کی جا سکتی ہے
  20. 2 اس طرح آپ آچاری بھنڈی سے لطف انداز ہو سکیں گے

متعلقہ پکوان

(5754) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب