Aloo Aur Saag Recipe In Urdu

آلو اور ساگ بنانے کی ترکیب

Aloo Aur Saag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

248 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 ساگ، میتھی ایک پاؤ
3 گھی آدھا پاؤ
4 پالک آدھا کلو
5 نمک، مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک کو دھو کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 میتھی کو چن کر صاف کر لیں
  3. 3 آلو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  4. 4 اب گھی میں آلو ڈال کر بھونیں اور نکال لیں
  5. 5 اس گھی میں نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بھون کر بنائیں اور اس کے بعد میتھی ڈال کر بھونیں
  6. 6 جب پتے پیلے پڑ جائیں تو پالک کو پکنے دیں
  7. 7 جب پانی خشک ہو جائے تو آلو ڈال کر بھونیں اور نکال لیں
  8. 8 اس گھی میں نمک مرچ ڈال کر مصالحہ بھون کر بنائیں اور اس کے بعد میتھی ڈال کر بھونیں
  9. 9 جب پتے پیلے پڑ جائیں تو پالک کو پکنے دیں
  10. 10 جب پانی خشک ہو جائے تو آلو ڈال کر بھونیں اور گھی چھوڑنے پر اتار لیں اور گرم گرم چپاتیوں کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3778) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Aur Saag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Aur Saag is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.