Palak Ke Pakwan Recipe In Urdu

پالک کے پکوان بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Palak Ke Pakwan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Ke Pakwan is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Palak Ke Pakwan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

382 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پالک (فریز کی ہوئی) آدھا پاﺅ
2 چیز 50 گرام
3 جائفل ایک چٹکی
4 پیزے کا آٹا
5 انڈے کی سفیدی ہلکا پھینٹ 1 عدد
6 تیل فرائی کرنے کے لیے
7 نمک اور کالی مرچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک فریزر سے نکال کر اچھی طرح نچوڑ لیں
  2. 2 اس میں چیز، جائفل اور نمک مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  3. 3 پیزے کے آٹے کو بیل کر روٹی بنا لیں
  4. 4 گلاس یا گول کٹر کی مدد سے 20 عدد گول ٹکڑے بنا لیں
  5. 5 ہر گول ٹکڑے پر تھوڑا سا پالک کا آمیزہ ڈال لیں اور اس کو انڈے کی سفیدی لگا کر بند کردیں
  6. 6 آئل گرم کریں اور پکوان تھوڑے تھوڑ ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک فرائی کریں
  7. 7 پلیٹ میں کچن پیپر ٹاول رکھیں اور اس پر گرم گرم پکوان ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5422) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب