Fresh Tomato Puree Recipe In Urdu

تازہ ٹماٹروں کا شوربہ بنانے کی ترکیب

Fresh Tomato Puree Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

2 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 عدد درمیانے سائز کے حامل ٹماٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے برتن میں پانی اُبالیں۔
  2. 2 تیز دھار چاقو کی نوک کے ساتھ ٹماٹروں کی آنکھیں (Eye) صاف کریں۔
  3. 3 ہر ایک ٹماٹر کی بیس (Base) پر کرس۔ کراس (Criss-Cross) کٹ لگائیں۔
  4. 4 3 تا 4 منٹ تک انہیں اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔
  5. 5 گرم پانی سے نکال لیں۔
  6. 6 کچھ دیر تک کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔
  7. 7 ٹماٹر جب ٹھنڈے ہو جائیں تب انہیں چھیل لیں۔
  8. 8 رف انداز میں کاٹ لیں۔
  9. 9 ایک بلینڈر میں ہموار شوربے / گودے میں بلینڈ کریں۔
  10. 10 بوقت ضرورت استعمال کریں۔

متعلقہ پکوان

(6059) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fresh Tomato Puree, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fresh Tomato Puree is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 2 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.