Aloo Ka Bharta Recipe In Urdu

آلو کا بھرتہ بنانے کی ترکیب

Aloo Ka Bharta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز ایک عدد درمیانی
5 ہری پیاز دو سے تین عدد
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ
8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو ابال کر چھیل اور میش کرکے رکھ لیں،پیاز کو باریک کاٹ لیں اور ہری پیاز کو باریک چوپ کرکے رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں رائی ڈال کر کڑکڑالیں۔
  3. 3 پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  4. 4 اب اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں،پھر لال مرچ ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں۔
  5. 5 میش کئے ہوئے آلو ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور آخر میں ہری پیاز چھڑک کر نمک اور لیموں کا رس ڈال کر دم پر رکھ دیں۔

(423) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

Urdu cooking recipe of Aloo Ka Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ka Bharta is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.