Annat Mol Ka Sharbat Recipe In Urdu

اننت مول کا شربت بنانے کی ترکیب

Annat Mol Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

42 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اننت مول آٹھ چھٹانک
2 پانی چار سیر
3 دانے دار چینی ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے اننت مول کا جڑوں کو خوب دھو کر صاف کر لیں
  2. 2 پھر ان کو چار سیر پانی میں ڈال کر ابال لیا جاتاہے
  3. 3 پانی کو اور ان جڑوں کو ابالتے جائیں یہاں تک کہ چار سیر پانی کا ایک سیر رہ جائے
  4. 4 اب چھان لیں اور مٹی کی کڑاہی میں ڈال کر اس میں چینی کو پیس کر ملا دیں اور دھیمی دھیمی آنچ پر رکھ دیں
  5. 5 آدھے گھنٹے تک پک چکنے کے بعد آگ پرسے اتار یں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں
  6. 6 دودھ کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد دوباراستعمال کر یں
  7. 7 خون کو صاف کرتا ہے

متعلقہ پکوان

(3123) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Annat Mol Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Annat Mol Ka Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.