Sharbat Badam Recipe In Urdu

شربت بادام بنانے کی ترکیب

Sharbat Badam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

576 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مغز بادام شیریں دس چھٹانک
2 الائچی کلاں چار تولہ
3 صندل سفید آٹھ تولہ
4 چینی بیس سیر
5 پانی مناسب مقدار

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مغز بادام ، الائچی کلاں اور صندل سفید کو کھرل میں ڈال کر سردائی بنائیں اور کپڑ چھان کر کے رکھ لیں
  2. 2 اس کے بعد پانی مناسب مقدار میں لے کر قلعی شدہ برتن میں آگ پر چڑھائیں اور گرم ہونے پر اس میں چینی ملائیں اور ہلاتے جائیں
  3. 3 ایک تار کا قوام تیار ہو جانے پر سردائی ڈال کر چار تار کا قوام بنا کر نیچے اتار لیں
  4. 4 ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

متعلقہ پکوان

(2333) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat Badam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat Badam is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.