Badam Ki Dahi Recipe In Urdu

بادام کی دہی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Badam Ki Dahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badam Ki Dahi is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Badam Ki Dahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

20 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام کی گری پسی ہوئی 200 گرام
2 چینی چار کھانے کے چمچ
3 جیلاٹین ایک پوٹلی
4 پانی دو کپ
5 ایواپورٹیڈ دودھ ایک کپ
6 باداموں کا ایسنس آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھا کپ پانی میں جیلاٹین گھول کر حل کر لیں
  2. 2 باداموں کو مکسچر میں ڈال کر پانی کے ساتھ پیسٹ بنا لیں اور دوہرے کپڑے سے اس کو چھان لیں
  3. 3 اب اس میں چینی ڈال کر اس کو اچھی طرح ہلائیں
  4. 4 ایواپورٹیڈ دودھ کو ایک سوس پین میں ڈال کر گرم کر یں اور باداموں کا مکسچر اس میں شامل کر دیں
  5. 5 اس میں جیلاٹین ڈال کر حل کریں
  6. 6 اس میں اب بادام کا ایسنس شامل کر دیں
  7. 7 اس آمیزے کو آہستہ آہستہ ہلاتے رہیں حتیٰ کے سب اشیاء اچھی طرح گھل جائیں
  8. 8 اس کو ایک ڈش میں انڈیل کر ٹھنڈا ہونے دیں اور بعد میں سیٹ ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  9. 9 سیٹ ہونے کے بعد ایک انچ کے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں اور فروٹ کاکٹیل کے کسی آمیزے کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2420) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب