Dahi Ki Gujiya Recipe In Urdu

دہی کی گجیا بنانے کی ترکیب

Dahi Ki Gujiya Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اُردوال دوکپ
2 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
3 سونف کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
4 کاجو 15 تا 20 عدد
5 کشمش دوکھانے کے چمچے
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل حسب ضرورت
8 دہی چھ کپ
9 بھنا اور پسا ہوا زیرہ، لال مرچ ایک ایک چائے کا چمچہ
10 ہرا دھنیا ،ادرک کے باریک ٹکڑے اور املی کی چٹنی سجاوٹ کیلئے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اُرددال زیادہ پانی میں چھ گھنٹے تک بھگو دیں
  2. 2 اسے پیس کر پیسٹ بنالیں
  3. 3 پھرا س میں زیرہ سونف اور نمک ڈالیں اور اچھی طرح ملالیں
  4. 4 کاجو اور کشمش کاٹ لیں
  5. 5 پھر اچھی طرح ملالیں
  6. 6 ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں
  7. 7 ایک پلاسٹک شیٹ پر دال کے آمیزہ سے بھر ہوا ایک چمچہ انڈیلیں
  8. 8 آمیزہ کوڈھائی انچ قطرکے دائرے میں پھیلادیں
  9. 9 کاجو اور کشمش سے بھرا ہوا چائے کاچمچ درمیان میں رکھیں
  10. 10 پلاسٹک شیٹ کے دواوپر کے کوٹوں کو پکڑیں اور اپنی طرف کردوسرے دو کوٹوں سے ملادیں
  11. 11 پھر اس سے آمیزہ ہلال کی شکل اختیار کرے گا پھر گجیا کو آہستہ آہستہ گرم تیل میں ڈالیں
  12. 12 گجیا کو ڈیپ فرائی کریں یہاں تک کہ اس کا رنگ سنہرا بھورا ہوجائے
  13. 13 پھر گرم پانی میں ڈبو دیں
  14. 14 دہی کو پھینٹ لیں اور نمک ڈال لیں
  15. 15 گجیا کو نچوڑ کر دہی میں ڈالیں
  16. 16 پیش کرنے سے قبل بھنا اور پسا ہوا زیرہ سرخ مرچ، دھنیے کے پتے اور ادرک ڈالیں
  17. 17 اُوپر کی چٹنی ڈال کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2270) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Ki Gujiya, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Ki Gujiya is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.