Suji Ki Kheer Recipe In Urdu

سوجی کی کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Suji Ki Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Suji Ki Kheer is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Suji Ki Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سوجی ایک کپ
2 دودھ ایک لیٹر
3 کھویا آدھا کپ
4 چینی دو کپ
5 کارن فلور دو کھانے کے چمچے
6 چھوٹی الائچی پانچ عدد
7 آئل ایک کھانے کا چمچہ
8 بادام ، پستہ، پانی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوجی کو ایک کپ پانی میں بھگو کر تین سے چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل میں الائچیاں ڈال کر کڑکڑائیں
  3. 3 دیگچی میں دو کپ پانی ڈالیں
  4. 4 جب پانی گرم ہو جائے تو اس میں پانی میں مکس کیا ہوا کارن فلور ڈال کر چمچہ چلاتی رہیں
  5. 5 جب گاڑھا ہونے لگے تو اس میں سوجی ڈال کر کچھ دیر چمچہ ہلاتی رہیں
  6. 6 اس کے بعد اس میں دودھ اور چینی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  7. 7 جب دودھ خشک ہو جائے تو اسے اُتارلیں
  8. 8 کٹے ہوئے پستے اور بادام سے سجاوٹ کریں

متعلقہ پکوان

(3190) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب