Chooza Nathia Gali Recipe In Urdu

چوزا نتھیا گلی بنانے کی ترکیب

Chooza Nathia Gali Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

11-15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (سالم) 1 عدد (ڈیڑھ کلو)
2 لال مرچیں (کٹی ہوئیں) 1 چائے کا چمچہ
3 دھنیا (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
4 زیرہ (کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
5 لہسن، ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
6 دہی (پانی نکالا ہوا) آدھا کپ
7 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
8 سیاہ مرچیں (کٹی ہوئیں) آدھا چائے کا چمچہ
9 تل (پسے ہوئے) 2 کھانے کے چمچے
10 ناریل پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل فرائنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن پر تیز چھری کی مدد سے کٹ لگالیں
  2. 2 پیالے میں نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، تل، ناریل پاؤڈر، کٹا ہوا دھنیا، کٹا ہوا زیرہ، لہسن، ادرک پیسٹ، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں، دہی اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  3. 3 اسٹیمر میں چکن کو 20 منٹ تک اسٹیم دیں
  4. 4 سرو کرنے سے قبل کڑاہی میں تیل گرم کر کے فرائی کرلیں
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4663) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chooza Nathia Gali, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chooza Nathia Gali is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 11-15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.