Chicken Tikka Lasagna Rolls Recipe In Urdu - Recipe No. 7305

Chicken Tikka Lasagna Rolls Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Tikka Lasagna Rolls is a famous dish in this region. You can read here Chicken Tikka Lasagna Rolls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Tikka Lasagna Rolls. You can know the complete method to make Chicken Tikka Lasagna Rolls on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Tikka Lasagna Rolls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Tikka Lasagna Rolls below.

چکن تکہ لزانیا رولز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7305

Chicken Tikka Lasagna Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کے پارچے آدھا کلو

2 لزانیا کی پٹیاں چھ سے آٹھ عدد

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

8 دہی دو کھانے کے چمچ

9 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

10 زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ

11 چیڈر چیز تین چوتھائی پیالی

12 چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

13 میدہ دو کھانے کے چمچ

14 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

15 پیاز ایک چائے کا چمچ

16 مشرومز چار سے چھ عدد

17 سوئیٹ کارن آدھی پیالی

18 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

19 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے پارچوں کو دھو کر خشک کرنے چھلنی میں رکھ دیں۔میرینیٹ کرنے کے لئے ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،گرم مصالحہ،پسا ہوا سفید زیرہ،دہی،لیموں کا رس،زردے کا رنگ اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل کو اچھی طرح ملا لیں۔
  2. 2 یہ مصالحہ تکوں پر لگا کر انہیں فریج میں رکھ دیں۔مشرومز کو باریک کاٹ لیں اور اس میں سوئیٹ کارن ملا لیں۔
  3. 3 ہر پارچے کے درمیان میں مشرومز اور کارن رکھ کر پارچے کو رول کر لیں اور ٹوتھ پک سے بند کر دیں۔
  4. 4 گرل پین کو اچھی طرح گرم کرکے اس پر ہلکا سا کوکنگ آئل ڈال کر رولز کو گرل کر لیں۔
  5. 5 لزانیاں کی پٹیوں کو نمک ملے پانی میں تین سے چار منٹ ابال کر نکال لیں اور ان کے درمیان سے دو ٹکڑے کر لیں۔ہر ٹکڑے پر کش کیا ہوا چیز ڈال کر اس میں گرل کیا ہوا رول تکہ رکھ کر رول کر لیں۔
  6. 6 دو پیالی گرم پانی میں چکن پاؤڈر ملا کر یخنی تیار کر لیں۔چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں کٹی ہوئی مرچیں ڈال کر ڈھک کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں۔
  7. 7 علیحدہ پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔پھر اس میں میدہ ڈال کر بھونیں اور اسے تھوڑا تھوڑا کرکے یخنی میں شامل کرکے وائٹ ساس تیار کر لیں۔
  8. 8 بیکنگ ڈش میں لزانیاں رول رکھ کر وائٹ ساس ڈالیں،اوپر سے چیز ڈالیں اور اوریگانو چھڑک کر گرم اوون میں پانچ سے سات منٹ یا سنہرا ہونے تک گرل کر لیں۔
  9. 9 اوون سے نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

(1900) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls

Urdu cooking recipe of Chicken Tikka Lasagna Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Tikka Lasagna Rolls is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.