Stuffed Beef Rolls Recipe In Urdu - Recipe No. 7361

Stuffed Beef Rolls Urdu recipe is available at UrduPoint. Stuffed Beef Rolls is a famous dish in this region. You can read here Stuffed Beef Rolls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Stuffed Beef Rolls. You can know the complete method to make Stuffed Beef Rolls on this page. We will also tell you how long it will take to make Stuffed Beef Rolls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Stuffed Beef Rolls below.

اسٹفڈ بیف رولز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7361

Stuffed Beef Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے آٹھ سے دس عدد

2 مکھن آدھی پیالی

3 چیڈر چیز آدھی پیالی

4 نمک حسب ذائقہ

5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

6 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 تھائم آدھا چائے کا چمچ

9 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

10 میدہ حسب ضرورت

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں کو ہلکا ہلکا کچل لیں تاکہ گلنے میں آسانی ہو،پھر اس پر نمک،ادرک لہسن اور پیپریکا پاؤڈر اچھی طرح لگا کر فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 مکھن اور کش کئے ہوئے چیز کو چھوٹے ساس پین میں ڈال کر اس میں اجوائن،تھائم اور کالی مرچ ملا کر گرم جگہ پر رکھیں۔
  3. 3 جب پگھلنے پر آ جائے تو اسے بٹر پیپر پر ڈال کر دونوں سرے ٹافی کی طرح بند کر دیں اور اسے فریزر میں رکھ دیں۔
  4. 4 جب مکھن اچھی طرح جم جائے تو اس کے آٹھ سے دس ٹکڑے کاٹ لیں اور اسے پسندے کے درمیان میں رکھ کر ٹائٹ رول کر لیں اور کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور پسندوں کے رولز کو میدے میں رول کرتے ہوئے درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 فرائی کئے ہوئے ان رولز کو ابلے ہوئے یا فرائی کئے ہوئے فتوچینی پاستا کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2060) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Stuffed Beef Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Stuffed Beef Rolls is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.