Chicken Vegetable With Rice Noodles Recipe In Urdu

چکن ویجی ٹیبل ودھ رائس نوڈلز بنانے کی ترکیب

Chicken Vegetable With Rice Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی(بون لیس بوٹی) 1کپ
2 رائس نوڈلز 1/2پیکٹ
3 نمک حسب ذائقہ
4 سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
5 سرکہ 1کھانے کا چمچہ
6 لہسن (چوپ کرلیں) 1چائے کا چمچہ
7 مٹر(اُبلے ہوئے) 1/2کپ
8 گاجر 1عدد(چوکور کاٹ لیں)
9 شملہ مرچ(چوکور کاٹ لیں) 1عدد
10 تیل 3کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔
  2. 2 ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔
  5. 5 نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر رائس نوڈلز شامل کرکے مکس کردیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔

(678) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Noodle - مزید نوڈلز

Urdu cooking recipe of Chicken Vegetable With Rice Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Vegetable With Rice Noodles is a Noodle, and listed in the Noodles. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.