Chola Burger Recipe In Urdu

چھولا برگر بنانے کی ترکیب

Chola Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سفید چنے دو پیالی(ابلے ہوئے)
2 نمک حسب ذائقہ
3 کچلاہوالہسن ایک چائے کا چمچ
4 پیاز تین عدد درمیانی
5 ٹماٹر دو عدددرمیانے
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 املی کا پیسٹ دوکھانے کے چمچ
10 ہری چٹنی حسب ضرورت
11 سادے بن حسب ضرورت
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں نمک،لال مرچ اور بھنا کٹا دھنیا زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  3. 3 پھر اس میں ابلے ہوئے چنے ڈال کر لکڑی کے چمچ سے کچل لیں تاکہ کچھ پیسٹ بن جائے اور کچھ ثابت رہ جائے۔
  4. 4 آخر میں املی کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملاتے ہوئے چولہے سے اتارلیں۔
  5. 5 بن کو درمیان سے کاٹ کر گرم کئے ہوئے تو ے پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سنہرا سینک لیں ۔
  6. 6 بن کے ایک حصے پر ہری چٹنی لگا کر اس پر دو کھانے کے چمچ چھولے کا مکسچرپھیلا کر ڈالیں،پھر اس پر پیاز اور ٹماٹر کے قتلے رکھ کر بند کردیں۔

(478) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

Urdu cooking recipe of Chola Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chola Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.