Chicken Burger Recipe In Urdu

چکن بر گر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Burger is a Burgers, and listed in the Burger. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Burger Recipe In Urdu

چکن کا قیمہ-------------- آدھا کلو
بریڈ سلائس------- ایک عدد
انڈا---------- ایک عدد
مسٹرڈ پیسٹ---------- ڈیڑ ٹی سپون
کالی مرچ-------- ڈیڑھ ٹی سپون
نمک----------- حسب ذائقہ
مایونیز----------- حسبِ ضرورت
تیل------------ تلنے کے لئے
چیز سلائسز---------- حسب ِ ضرورت
بن-------------- حسبِ ضرورت
مکھن--------- حسبِ ضرورت
سلاد------------ کے پتے حسبِ ضرورت
چکن کا قیمہ ایک باﺅل میں ڈالیں اور اس میں اانڈا، مسترڈ پیسٹ ، کالیمرچ، نم اور دودھ میں بھیگے ہوئے سلائس کو نچوڑ کر شامل کرلیں۔
اس مرکب کے موٹے موٹے کباب بنا لیں اور فرائی کرلیں۔
بن کو مکھن لگا کر سینک لیں، مایونیز لگائیں ساتھ ہی سلاد کاپتا لگائین۔
اس پر پیٹی اورچیز سلائس بھی رکھ دیں۔
اس کے اوپر بن کا دوسرا حصہ رکھیں اور چلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5687) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب